جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش، تین افراد گرفتار

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش، تین افراد گرفتار

لاہور(وقائع نگارخصوصی)ائیرپورٹ امیگریشن نے جعلی دستاویزات پر ساﺅتھ افریقہ اور سپین جانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک ایجنٹ عبداللہ کو بھی گرفتار کے مقدمہ درج کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آیءاے خواجہ حماد نے بتایا کہ ایجنٹ نے ان افراد سے 40لاکھ روپے وصول کئے تھے۔

مزید : علاقائی