وز ن کم کرنے کے مشورے پر ایشوریہ نے فلم چھوڑ دی

وز ن کم کرنے کے مشورے پر ایشوریہ نے فلم چھوڑ دی
وز ن کم کرنے کے مشورے پر ایشوریہ نے فلم چھوڑ دی

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایشوریہ کو فلم میں کام کرنے کے لیے وزن کم کر نے کا مشورہ اتنا برا لگا کہ انہوں نے فلم ہی چھوڑ دی۔ معروف بالی ووڈ ہدایتکار پر ہلادکر نے نے ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ ایشوریہ ان کی آنے والی فلم میں اہم کردار ادا کریں گی ، ساتھ ہی انہوں نے اعلان کیا کہ ایشوریہ اپنا وزن بھی کم کریں گیں کیونکہ انہیں کالج گرل کا کردار ادا کر نا ہے ۔ ایشوریہ کو وزن بارے پر ہالدکر کا بیان پسند نہ آیااور ذرائع کے مطابق انہوں نے فلم چھوڑ دی ہے ۔

مزید : تفریح