امن کے لیے برداشت ضروری : ملالہ

امن کے لیے برداشت ضروری : ملالہ
امن کے لیے برداشت ضروری : ملالہ

  

سیدو شریف (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ امن کیلئے معاشرے میں صبروبرداشت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ سیدو شریف میں نیشنل یوتھ ایواڈ کی تقریب سے اپنے وڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوات ایک خوبصورت علاقہ ہے ،مہمانوں کو دعوت دیتی ہوں کہ وہ اسے دیکھے بغیر واپس نہ جائیں ۔

مزید : قومی