غیر سنجیدہ پولیو مہم ،پاکستان پر سفری پابندیا ں مزید سخت ہونے کا امکان

غیر سنجیدہ پولیو مہم ،پاکستان پر سفری پابندیا ں مزید سخت ہونے کا امکان
غیر سنجیدہ پولیو مہم ،پاکستان پر سفری پابندیا ں مزید سخت ہونے کا امکان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کرو ڑوں روپے فنڈز لیکر پو لیو مہم کو سنجیدہ نہ لینے پر عا لمی ادارہ صحت کی طر ف سے پا کستان پر سفری پا بندیوں کو مزید سخت کر نے پر غو ر کیا جا رہا ہے جبکہ پنجاب کے مخصوص اضلاع سمیت لاہور کے 5ٹاو¿نز ، گلبر گ ٹا و¿ن، سمن آ باد ٹا و¿ن ، علا مہ اقبال ٹا و¿ن ، راوی ٹاو¿ن اور داتا گنج بخش ٹا و¿ن کی 75 ہا ئی رسک یو نین کو نسلوں میں آ ج سے تین روزہ پو لیو مہم کا آ غا ز کیا جا رہا ہے۔ پو لیو مہم کے گزشتہ راو¿ نڈز میں محکمہ صحت پنجا ب کی طر ف سے غلط ڈیٹا جمع کروانے پر عا لمی ادارہ صحت نے آ ج پنجاب کے مخصو ص اضلاع سمیت لاہور کے چا ر ٹا و¿ نز میں پو لیو مہم کو خو د ما نیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طر ف آ ج سے شروع ہو نے والی تین روزہ پو لیو مہم میں پو لیو ورکرز کی عدم دستیابی کے بعد مہم کی کامیا بی کا سارا دارومدار سکو ل اساتذہ پر ہے جن کو عملہ کم ہونے پر پو لیو مہم میں شا مل کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطا بق عا لمی ادارہ صحت کے نمائندوں نے خیبر پختونخوا سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع اور لا ہو ر میں اپنے خاص نما ئندں کے ذریعے مانیٹر نگ کروائی ہے جبکہ عا لمی ادارہ صحت کی طر ف سے پو لیو مہم میں بھر پو ر نتا ئج حا صل کر نے کے لیے عملہ اور ٹیمیں بڑ ھا نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے۔ ادھر اساتذہ یو نینز کے مطا بق پنجا ب میں اساتذہ اپنے مطا لبات کے لیے دھر نے دے رہے ہیں اور اس کے علا وہ سرکاری سکولوں میں داخلو ں کا سیزن ہے ، ان حا لات میں پو لیو ڈیو ٹیا ں ادا کر نا اساتذہ پر بو جھ ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں