70ملین امریکی امداد کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست مسترد
لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے خواتین کی تعلیم کے لئے امریکہ سے ملنے والی 70ملین امریکی امداد سے متعلق تفصیلات کی فراہمی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی،عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے کیس کی سماعت کی۔