آج کی نیکی اپنی چاکلیٹ دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا اور یہ کرنے میں اگر داغ لگ جائے تو۔۔۔

آج کی نیکی اپنی چاکلیٹ دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا اور یہ کرنے میں اگر داغ لگ ...
آج کی نیکی اپنی چاکلیٹ دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا اور یہ کرنے میں اگر داغ لگ جائے تو۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (پروموشنل ریلیز) کہتے ہیں کہ بچے بڑوں سے سیکھتے ہیں ، بڑے جو بھی کرتے ہیں بچے اس کی نقل کرتے ہیں اور یہی ان کی عادت اور پھر شخصیت بن جاتی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران ہر شخص اچھے کام کرتا ہے ، یہ بہترین موقع ہے کہ بچوں کو بھی چھوٹی چھوٹی نیکیاں سکھائی جائیں تاکہ مستقبل میں یہ ان کی شخصیت کا حصہ بن جائیں ۔ سرف ایکسل بھی بچوں کو روزانہ ایک نیکی سکھا رہا ہے ۔ ”آج کی نیکی“ کے عنوان سے آج بچوں کو بتایا گیا ہے کہ کس طرح وہ اپنی پسندیدہ چیزیں اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ بانٹ کر کھائیں تو نہ صرف ان کے بہن بھائیوں کو خوشی ہوگی بلکہ انہیں ثواب بھی ملے گا۔ آج کی نیکی اپنی چاکلیٹ دوسروں کے ساتھ شیئر کرنا اور یہ کرنے میں اگر داغ لگ جائے تو سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔۔۔