نگران وزیر اعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار ، انتخابات کے التواءکاخدشہ

نگران وزیر اعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار ، انتخابات کے ...
نگران وزیر اعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار ، انتخابات کے التواءکاخدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نگران وزیراعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں  ڈیڈ لاک پیداہوگیاہے جس کی وجہ سے انتخابات کے انعقاد میں دیر ہو سکتی ہے اور انتخابات کا انعقاد التواءمیں بھی پڑ سکتی ہے ۔

نجی ٹی وی چینل ’’ دنیا نیوز‘‘  کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ پیپلز پارٹی  نگران وزیراعظم کا نام دے لیکن ابھی تک پیپلز پارٹی کی طرف سے بھی کوئی نام نہیں دیا گیا جبکہ ن لیگ بھی اس معاملے پر خاموش ہے، جس سے صاف پتا  لگتا ہے کہ معاملات کس سمت جارہے ہیں ؟ ایسی صورتحال مقررہ وقت کے اندر انتخابات کے انعقاد کو مشکل میں ڈال سکتی ہے ۔

مزید :

قومی -