’میرے فون سے میری یہ شرمناک ویڈیو چوری ہوگئی ہے اور اب۔۔۔‘ معروف اداکارہ نے انتہائی شرمناک اعتراف کرلیا

’میرے فون سے میری یہ شرمناک ویڈیو چوری ہوگئی ہے اور اب۔۔۔‘ معروف اداکارہ نے ...
’میرے فون سے میری یہ شرمناک ویڈیو چوری ہوگئی ہے اور اب۔۔۔‘ معروف اداکارہ نے انتہائی شرمناک اعتراف کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ ڈینییلا اکثر کسی سکینڈل کی زد میں رہتی ہیں اور ایک بار پھر ان کے حوالے سے ایک سکینڈل منظر عام پر ہے۔ ان کی ایک برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور اداکارہ نے خود ہی بتا دیا ہے کہ یہ کیا ماجرا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ان کے فون پر محفوظ تھی لیکن فون چوری ہونے کے بعد چور نے یہ ویڈیو انٹر نیٹ پر پوسٹ کر دی ہے۔
ڈینییلا اس ویڈیومیں برہنہ حالت میں شراب نوشی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے خود ہی اس ویڈیوکلپ کے بارے میں اپنے پرستاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کو زیادہ سنجیدگی سے مت لیں کیونکہ یہ ویڈیو کسی نے ان کے موبائل فون سے چوری کر کے انٹر نیٹ پر پوسٹ کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے پرستاروں سے کہا کہ وہ ان کے مشہور شو’بیب سٹیشن ٹی وی‘ کی سبسکربشن کینسل مت کریںکیونکہ وہ اس سکینڈل کی وجہ سے متاثر ہونے والی نہیں اور اپنا کام پہلے کی طرح جاری رکھیں گی۔
ابھی چند دن پہلے ہی اس اداکارہ کا ایک اور ویڈیو کلپ انٹر نیٹ پر لیک ہوا تھا جس میں وہ صرف زیر جامہ پہنے ورزش کرتی دیکھائی دیتی ہیں۔ ڈینییلا کا کہنا ہے کہ وہ ان چیزوں سے پریشان ہونے والی نہیں ہیں کیونکہ وہ آج کل بہت صحت مند زندگی گزار رہی ہیں ، ڈھیروں انڈے کھاتی ہیں ، سبزپتوں والی سبزیاں اوررنگ دار پھل کھا رہی ہیں، اور اپنی اچھی صحت کا جشن منا رہی ہیں۔