انتخابات میں تبدیلی پارٹی کو بہت بڑا جھٹکا لگے گا ، شہباز شریف

انتخابات میں تبدیلی پارٹی کو بہت بڑا جھٹکا لگے گا ، شہباز شریف
انتخابات میں تبدیلی پارٹی کو بہت بڑا جھٹکا لگے گا ، شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تیار ہو جائیں ، انتخابات 2018میں تبدیلی پارٹی کو بہت بڑا جھٹکا لگے گا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بھکھی پاور پلانٹ کاچلنامیرے لئے ایک اچھا خواب ہے ، الیکشن 2018کار کردگی کی بنیاد پر لڑا جائے گا اور اس کے لئے تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تیاری کرلیں کیونکہ انتخابات میںتبدیلی پارٹی کو ایک بہت بڑا جھٹکا لگنے والا ہے ۔