لاڑکانہ میں فائرنگ کا واقعہ ،باپ اور تین بیٹے جا ں بحق

لاڑکانہ میں فائرنگ کا واقعہ ،باپ اور تین بیٹے جا ں بحق
لاڑکانہ میں فائرنگ کا واقعہ ،باپ اور تین بیٹے جا ں بحق

  

لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاڑکانہ میں مخالف گروپوں میں تنازعے کے بعد فائرنگ سے باپ اور تین بیٹے جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میں ایک گھر پر فائرنگ سے تین بیٹے اور باپ جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بیٹا شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے ۔فائرنگ کا واقعہ بروعی قبیلے کے 2گروپوں میں تنازعے پر پیش آیا ۔

مزید : علاقائی /سندھ /لاڑکانہ