خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا سروسز دینے سے انکار

خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا سروسز دینے سے انکار
خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کا سروسز دینے سے انکار

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے سروسز دینے سے انکارکردیاجبکہ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل نے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز نے سروسز دینے سے انکارکردیاجبکہ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل نے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی ۔ڈاکٹرز کونسل کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں وزیر صحت اور انصاف ڈاکٹرفورم کی نمائندگی قابل قبول نہیں ہوگی ،ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی تک ہڑتال بدستور جاری رہے گی۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور