عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ،عوامی خدمت کا سفر اب رکے گا نہیں چلتا رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ،عوامی خدمت کا سفر اب رکے گا نہیں چلتا رہے ...
عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ،عوامی خدمت کا سفر اب رکے گا نہیں چلتا رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا سفر شروع ہو چکا ہے ،عوامی خدمت کا سفر اب رکے گا نہیں چلتا رہے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان بنا رہے ہیں جس کاخواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھا،انہوں نے کہا کہ ہم باتیں نہیں عمل کرکے دکھاتے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ میں پنجاب کے ہر علاقے کو جدید اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہوں،انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقوں اور ترقیاتی شہروںمیں فرق ختم ہو جائے گا،دوردراز علاقوں کے لوگوں کو بھی شہری سہولتیں ملیں گی ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور