وزارت مذہبی امور نے حج سکیم کی کل ہونے والی دوسری قرعہ اندازی ملتوی کردی

وزارت مذہبی امور نے حج سکیم کی کل ہونے والی دوسری قرعہ اندازی ملتوی کردی
وزارت مذہبی امور نے حج سکیم کی کل ہونے والی دوسری قرعہ اندازی ملتوی کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت مذہبی امور نے حج سکیم کی کل ہونے والی دوسری قرعہ اندازی ملتوی کردی ،نئی تاریخ کااعلان وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعدہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج سکیم کی کل ہونے والی دوسری قرعہ اندازی ملتوی کردی ،ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہاہے کہ نئی تاریخ کااعلان وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعدہوگا،ترجمان کا کہنا ہے کہ اضافی حج کوٹہ کی قرعہ اندازی کل نہیں ہوگی۔