جاپانی جزیرہ ہونشو کے قریب 5.2 شدت کا زلزلہ

May 19, 2020

 
ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے جزیرہ ہونشو کے قریبی علاقے میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کیہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کو جزیرہ ہونشو کی میاگی نامی علاقہ میں محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
، زلزلے کے باعث کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

مزیدخبریں