ڈرامہ ”بکھرے موتی“ کا نیا ٹیزر جاری

  ڈرامہ ”بکھرے موتی“ کا نیا ٹیزر جاری

  

لاہور(فلم رپورٹر) نئے ڈرامہ سیریل”بکھرے موتی“ کا دوسرا نیا ٹیزر جاری کردیاگیا ہے۔ ہدایت کار شاہد شفاعت کی ہدایت کاری میں بنے والے اس ڈرامے کی کہانی ایک ایسے انسان کے گرد گھومتی ہے کس لے بچے بدسلوکی اور زیادتی کا شکار ہیں۔ ڈرامے کی کاسٹ میں نیلم منیر، یاسر نواز، وہاج علی، ثمینہ احمد اور نوشین شاہ شامل ہیں اداکارہ نیلم منیر ڈرامہ میں شائقین کو اہم کردار میں نظر آئیں گی جبکہ ہدایتکار شاہد شفاعت بھی کامیابی کے لئے پر امید ہیں۔

مزید :

کلچر -