اداکارہ ایرج فاطمہ کے گھر بیٹے کی پیدائش

اداکارہ ایرج فاطمہ کے گھر بیٹے کی پیدائش

  

لاہور(فلم رپورٹر)ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ایرج فاطمہ کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس پر انہیں مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔یاد رہے کہ ذرائع نے اپنی 21 مارچ کو بتایا تھا کہ اداکارہ بہت جلد ماں بننے والی ہیں جس کی تصدیق کرتے ہوئے اب خود اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ وہ بیٹے کی ماں بن چکی ہیں جس کا نام عیسیٰ علی رکھا ہے اور اس موقع پر وہ بہت زیادہ خوش ہیں جبکہ شوبز سے وابستہ افراد نے بھی ان کو ماں بننے پر مبارکباددی ہے۔

مزید :

کلچر -