ورثاء کی تلاش

  ورثاء کی تلاش

  

لاہور(پ ر) تھانہ مستی گیٹ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔متوفی کا رنگ گندمی، کمزور جسم قد 5،6 فٹ اور عمرتقریباً 25 سال اور سفید رنگ کی پینٹ اور لکیر دار شرٹ اور اوپر پرانا سا کوٹ پہنا ہوا ہے۔ پاؤں سے ننکا ہلکی ہلکی داڑھی رکھی ہوئی ہے۔اس نامعلوم شخص کی ورثاء کی تلاش درکار ہے۔اگر کوئی جانتا ہو تو تھانہ مستی گیٹ کے سب انسپکٹر خلیل احمد کے موبائل نمبرپر رابطہ کرے۔ 0301-4040573۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -