وفاقی حکومت کورونا سے متعلق حقائق پر مبنی فیصلے نہیں کررہی، رانا مبشر اقبال

وفاقی حکومت کورونا سے متعلق حقائق پر مبنی فیصلے نہیں کررہی، رانا مبشر اقبال

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ حکومتی نااہلی سے ہر طرف افراتفری ہے عوام میں مایوسی بڑھ چکی ہے اور عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔حکومت کے پاس عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوئی ویژن نہیں،انہوں نے کہاکہ وفاقی حکومت کورونا سے متعلق حقائق اور اعداد و شمار کے مطابق فیصلے نہیں کررہی۔ اس کے پاس ملک کے مسائل حل کر نے کا ویژن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -