اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کا احساس کفالت پروگرام سنٹر کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ کا احساس کفالت پروگرام سنٹر کا دورہ

  

لاہور(جنرل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید نے رائیونڈ احساس کفالت پروگرام کا دورہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے چو نگی گجر پورہ سنٹر کا دورہ کیا۔افسران نے سنٹرز میں مستحقین میں رقم کی ادائیگی کے طریقہ کار کو چیک کیا،کیش کاؤنٹرز پر ملازمین کی حاضری کو چیک کیا۔

ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ سنٹرز میں کیش کاؤنٹرز مکمل طور پر فعال ہیں اورمستحقین میں رقم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ مستحقین میں رقم کی ادائیگی کو بروقت یقینی بنایا جا رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -