حکومت نے یکم مئی سے 8مئی تک 85ارب روپے قرض لیا: سٹیٹ بینک

حکومت نے یکم مئی سے 8مئی تک 85ارب روپے قرض لیا: سٹیٹ بینک

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے یکم مئی سے 8 مئی 2020 تک بجٹ سپورٹ کی مد میں 85 ارب روپے قرض لیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے بجٹ سپورٹ کی مد میں اسٹیٹ بینک سے 64 ارب روپے اور کمرشل بینکوں سے 23 ارب روپے قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال 8 مئی تک کمرشل بینکوں سے 1761 ارب روپے قرض لیا گیا۔

سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ اول -