تا جرو ں کو سڑکو ں پر آ نے پر مجبور نہ کیا جائے، شفیق ر ضا قادری

تا جرو ں کو سڑکو ں پر آ نے پر مجبور نہ کیا جائے، شفیق ر ضا قادری

  

لاہور(پ ر) انجمن شہریان لاہور کے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہا ہے کہ تا جرو ں کو سڑکو ں پر آ نے پر مجبور نہ کیا جائے، مارکیٹو ں کو چو بیس گھنٹے کیلئے کھو ل دیاجائے رش نہیں بڑھے گا،ز یادہ ٹا ئم ملنے پر لو گ آرام سے شا پنگ کر سکیں گے،تاجر ملک کی ر یڑھ کی ہڈی ہیں مشکل حالا ت میں انہیں حکومت فوری طور پر اعتماد میں لے۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے شہریوں کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔

انہو ں نے کہاکہ حکومت اپنی ر ٹ قا ئم کرے کارو بار کو چو بیس گھنٹے کیلئے کھو ل دیاجائے،تاجرو ں کو اتنا مجبور نہ کیاجائے کہ وہ سڑکو ں پر آ جا ئیں،تاجرو ں کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ فوری بند کیاجائے۔کورونا سے زیادہ خطرہ بھو ک اور بے روز گار ی ہے لو گ فا قہ کشی کے باعث خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔حکومت فوری طور پر کارو باری طبقے کو ریلیف دے۔ انہو ں نے کہاکہ تاجرو ں کے سا تھ سو تیلی ماں جیسا سلو ک کسی صور ت برداشت نہیں تاجر برادری بھی حکومتی احکاما ت پر عمل کرے اور حفا ظتی انتظاما ت کے تحت کارو بار کرنے کی یقین دہانی کرائیں۔ کورونا وائر س کی مو جود گی میں سب کوایک دو سرے کااحسا س کر نا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -