مقبو ضہ کشمیر سے بھار ت فوری طور پر کر فیو ہٹا ئے، سمیرا ساہی

مقبو ضہ کشمیر سے بھار ت فوری طور پر کر فیو ہٹا ئے، سمیرا ساہی

  

لاہور(پ رمسلم لیگ (ق) کی سنیئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے کہاہے کہ مقبو ضہ کشمیر سے بھار ت فوری طورپر کر فیو ہٹا ئے،مودی انتہا پسند آر ایس ایس کی پا لیسی پر گامزن ہے،بھار ت کی اس انتہا پسندی کا دنیا کونوٹس لینا ہو گا،بھارت کی طر ف سے کشمیر ی قیاد ت کو جیلو ں میں ڈالنا مو جو دہ صور تحال میں انتہا ئی افسو سناک ہے۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ آ ج بھار ت کی سڑکو ں گلی محلو ں میں غر بت نے ڈیرے ڈا ل رکھے ہیں آر ایس ایس کی سو چ بھار ت کو مزید غر بت میں دھکیلنا چاہتی ہے۔

،بھار تی حکمرانو ں کی پا لیسو ں سے انڈیا بہت جلد ٹکڑے ٹکڑے ہو نے والا ہے۔انہو ں نے کہا کہ انڈین حکمران فوری طور پر مقبو ضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤ ن کو ختم کریں تاکہ لو گ اپنی ضروریا ت زند گی کی اشیا ء میڈیسن خر ید سکیں۔ بھار ت کوکورونا وائر س کے باعث انسانی ہمدردی کے تحت بھی کشمیر سے فوری لاک ڈاؤ ن اورکر فیو ہٹا دینا چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -