قرنطینہ سے بھاگنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ، کے پی میں آرڈیننس نافذ

  قرنطینہ سے بھاگنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ، کے پی میں آرڈیننس نافذ

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں وبائی امراض کنٹرول ایمرجنسی ریلیف ا?رڈیننس نافذ ہوگیا جس کے تحت قرنطینہ سے بھاگنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا۔آرڈ?ننس کے مطابق کورونا کی وجہ سے لوکل گورنمنٹ الیکشن کا انعقاد بھی ممکن نہیں ہو سکے گا، مالک مکان کرائے دار کو نہیں نکالے گا جبکہ 80 گز کے مکان کا پانی کا بل نہیں لیا جائے گا۔آرڈیننس کے مطابق کورونا کے متاثرین اپنی ہسٹری اور جن افراد سے ملیوہ دینے کے پابند ہوں گے، کوئی بھی مالک مکان کرایہ دار کو گھر سے نہیں نکالے گا، 800 اسکوائر فٹ والے فلیٹ کے مالک بھی پانی کے بل سے مستثنیٰ ہوں گے۔

قرنطینہ

مزید :

صفحہ اول -