ٹرانسپورٹرز کے تحفظات دور ہونے پر مسئلہ حل ہو جائے گا: فیاض الحسن چوہان

ٹرانسپورٹرز کے تحفظات دور ہونے پر مسئلہ حل ہو جائے گا: فیاض الحسن چوہان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کے تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا، پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعا ت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا حکومت ہر شعبے کو ریلیف فراہم کرنا چاہتی ہے، ایس او پیز مسافروں اور ٹرانسپورٹرز کے اپنے مفاد میں ہیں، ٹرانسپورٹرز سے دوبارہ بات کر کے مسئلہ حل کر دیا جائے گا۔

فیاض الحسن چوہان

مزید :

صفحہ اول -