غلام احمد بلور کورونا وائرس کا شکار خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

  غلام احمد بلور کورونا وائرس کا شکار خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اے این پی کے مرکزی سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین غلام احمد بلور کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام احمد بلور نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا۔

غلام احمد بلور

مزید :

صفحہ اول -