اشتہاری گرفتار

اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)اقبال ٹاؤن انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک چھیننے کا مقدمہ میں اشتہاری ملزم معظم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس کے قبضے سے چھینا گیا ٹرک برآمد کرلیا ہے۔ ملزم پر چند روز قبل گن پوائنٹ پر ایک شہری سے ٹرک چھیننے کا الزام عائد ہے۔ جس کا مقدمہ تھانہ اقبال ٹاؤن میں درج ہے۔

مزید :

علاقائی -