حراستی ملزمان کو 31 مئی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا،جیل حکام

حراستی ملزمان کو 31 مئی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا،جیل حکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)حراستی ملزمان کو 31 مئی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا، اس سلسلے میں جیل حکام نے سیشن جج اور احتساب عدالت کے ایڈمن جج کو با ضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔جیل حکام کی طرف سے ستدعا کی گئی ہے کہ کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر قیدیوں کو عدالتوں میں پیش نہیں کیا جاسکتا،اس لئے حاضری سے استثنیٰ کے احکامات میں توسیع کی جائے۔
حراستی ملزمان

مزید :

صفحہ آخر -