عراق سے آنے والے 253 پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی

عراق سے آنے والے 253 پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)عراق سے آنے والے 253 پاکستانیوں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ نیگٹو آگئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 710 سے یہ پاکستانی 16 مئی کو عراق سے اسلام آباد پہنچے تھے،تمام مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کے بعد راولپنڈی کے تین مختلف ہوٹلوں میں 24 گھنٹوں کیلئے قرنطینہ کیا گیا تھا۔کورونا کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے یہ پاکستانی عراق میں پھنس گئے تھے۔
کورونا رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -