کورونا وائرس کا خدشہ، وزارت قانون وانصاف میں جراثیم کش سپرے کیا گیا

کورونا وائرس کا خدشہ، وزارت قانون وانصاف میں جراثیم کش سپرے کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، وزارت قانون وانصاف میں جراثیم کش سپرے کیا گیا۔پیر کو وزارت قانون و انصاف میں جیراثیم کش سپرے کیا گیا اور اس دور ان وزارت قانون وانصاف بندرہی، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام آفیسرز ایمرجنسی میں موبائل فون پر دستیاب رہے۔

مزید :

صفحہ آخر -