سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے پابند ہیں،سعید غنی

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے پابند ہیں،سعید غنی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے پابند ہیں، ہفتے اور اتوار کو بھی مارکیٹیں کھولیں گے، خواتین بچوں کو بھی مارکیٹ میں ساتھ لا رہی ہیں جس پر تشویش ہے۔

سعید غنی

مزید :

صفحہ آخر -