وزیراعلیٰ بلوچستان کاسابق اسسٹنٹ کمشنر چاغی عائشہ زہری کو شوکاز کے اجراء کا نوٹس

وزیراعلیٰ بلوچستان کاسابق اسسٹنٹ کمشنر چاغی عائشہ زہری کو شوکاز کے اجراء کا ...

  

کوئٹہ(آئی این پی)وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سابق اسسٹنٹ کمشنر چاغی عائشہ زہری کو اظہار وجوہ کے نوٹس کے اجراء کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری سے کیس کی فائل طلب کر لی ہے مزکورہ خاتون افسر کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی نہیں ہو گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان

مزید :

صفحہ آخر -