محمد عامر نے مکی آرتھر کو دنیا کا بہترین کوچ قرار دے دیا

محمد عامر نے مکی آرتھر کو دنیا کا بہترین کوچ قرار دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی فاسٹ بالر محمد عامر نے مکی آرتھر کو دنیا کا بہترین کوچ قرار دے دیا.ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محمد عامر نے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ مکی آرتھر دنیا کے بہترین کوچز میں شامل ہیں جن سے کیریئر کے دوران کافی کچھ سیکھا۔