برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گو شت کی قیمت260روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت179روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے93روپے فی درجن رہی۔

مزید :

کامرس -