سندھ حکومت نے آج سے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا

  سندھ حکومت نے آج سے مزید سرکاری دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھلنے والے دفاتر میں کالیج ایجوکیشن، کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ، کلچر اینڈ ٹوئرزم، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ ود ڈس ایبیلٹیز، فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف، ہیومین سیٹلمنٹ اسپیشل ڈویلپمنٹ اینڈ سوشل ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ، انٹرپراونشل کوارڈینیشن ڈپارٹمنٹ، لائیو اسٹاک اینڈ فشریز، مائینز اینڈ منرل، پاپولیشن، اسکول ایجوکیشن اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیرز ڈپارٹمنٹ شامل ہیں۔ دفاتر میں کم سے کم اور صرف ضروری اسٹاف کو بلوایا جاسکے گا۔ دفاتر میں کووڈ-19 ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -