فیفاورلڈ کپ میزبان کا آئندہ ماہ اعلان

فیفاورلڈ کپ میزبان کا آئندہ ماہ اعلان

  

لندن (یواین پی) فیفا 25جون کوآن لائن کونسل میٹنگ میں ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال دوہزار تیئس کے میزبان کا اعلان کرے گی یاد رہے کہ میزبانی کیلئے برازیل، کولمبیا اور جاپان کے علاوہ مشترکہ بڈ جمع کرانے والے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ بھی امیدوار ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -