اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی ...

  

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی نارملائیزیشن کمیٹی کے سیکرٹری شفقت رضا کی والدہ پیر کو اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ (آج) منگل کو صبح 8 بجے ان کے آبائی گاؤں محلہ سیٹھ اشرف کوچہ علی والہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -