قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد اسلم گشکوری کی وفات پر اظہارتعزیت

قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل (ر) محمد اسلم گشکوری کی وفات پر ...

  

اسلام آباد (این این آئی)قومی والی بال کوچز مظہر گوجر، لائق خان اور خالد وقار نے قومی والی بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد اسلم گشکوری کی وفات پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم کی ملک میں والی بال کے میدان میں خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -