پی پی رہنما لیاقت آسکانی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

        پی پی رہنما لیاقت آسکانی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی ویسٹ کے صدراور رکن سندھ اسمبلی لیاقت آسکانی بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔گزشتہ روزطبیعت میں خراب ہونے کے بعد کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔ٹیسٹ مثبت آ گیا۔جس کے بعد لیاقت آسکانی اپنے گھر پر آئسولیٹ ہو گئے ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -