ہواوئے نوا ء 7آئی کے لیے پری آرڈرز کا آغاز

  ہواوئے نوا ء 7آئی کے لیے پری آرڈرز کا آغاز

  

کراچی (پ ر)اپنی انتہائی پسندیدہ تصریحات اور بے مثال کارکردگی کے ساتھ ہواوے نے اپنی نئی پروڈکٹHUAWEI Nova 7i کے پری آرڈرز کا اعلان کر دیا ہے۔اس اسمارٹ فون میں موجود فیچرز، اس قیمت میں پیش کیے گئے بہترین فیچرز میں سے ہیں جن کے ساتھ ہواوے بینڈ *4بھی موجود ہے۔اِس طرح صارفین ایک ہی وقت میں ہواوے کی جانب سے ٹیکنالوجی کے دو زبردست شاہکار حاصل کر سکیں گے۔پری آرڈر فیز کا آغاز 18 مئی سے ہو گا اور یہ عید الفطر کی تعطیلات سمیت31 مئی 2020ء تک جاری رہے گا۔ HUAWEI Nova 7iمیں ایسے فیچرز دستیاب ہیں جو یقینا اس قیمت میں نہیں مل سکتے۔فوٹو گرافی کے شعبے میں یہ ایک حقیقی مسرت ہے کیوں کہ یہ اسمارٹ فون کسی کے تصور سے بھی زیادہ وسیع تر، صاف تر اور قریب تر تصاویر بناتا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -