حوالاتی کا اقدام خودکشی‘ مقدمہ درج

  حوالاتی کا اقدام خودکشی‘ مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی حوالات کے گیٹ سے ٹکریں مارکرخودکشی کی کوشش پرمقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ صدرڈکیتی کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان محمداکبراوڈ سکنہ کوٹ رب(بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

نوازملتان، جاویدیعقوب اوڈ سکنہ گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگ نے حوالات کے گیٹ کیساتھ ٹکریں مارکراپنے آپ کوشدیدزخمی کرکے خودکشی کی کوشش شروع کردی جنہیں پولیس ملازمین نے پکڑکرخودکشی سے روکا ملزمان کاکہناتھاکہ ہم کسی دوسرے تھانہ میں تفتیش کیلئے نہیں جائیں گے اگرہمیں کسی دوسرے تھانہ میں بھیجاگیاتوہم خودکشی کرلیں گے ملزمان کیخلاف خودکشی کی کوشش کرنے پرتھانہ کینٹ میں ایک اورمقدمہ درج کرلیاگیا۔
مقدمہ درج