سٹی پولیس ملتان کا شہر میں امن و امان کے حوالے سے فلیگ مارچ
ملتان(نیوز رپورٹر)سٹی پولیس ملتان کا شہر میں امن و امان کے حوالے سے فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ کا مقصد لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال میں امن و امان قائم رکھنا۔عوام سے اپیل کی گئی کہ سیکیورٹی پوائنٹ آف ویو کے(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
تحت کوئی اطلاع ہو تو بذریعہ 15 پولیس کو آگاہ کریں۔ فلیگ مارچ ڈی ایس پی سرکل حرم گیٹ یوسف ہارون کی سربراہی میں روانہ ہوا۔ فلیگ مارچ میں مختلف سرکل کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، رینجرز ، ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس اور محافظ اسکواڈ کے افسران فلیگ مارچ میں شامل ہوئے۔ فلیگ مارچ پولیس لائن سے شروع ہوکر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا پولیس لائن میں اختتام پزیر ہوا۔
فلیگ مارچ