اگلے ماہ اساتذہ کے تبادلے کرنیکا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کا جون میں اساتذہ کے تبادلے کرنے کا فیصلہ محکمہ سکولز کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اساتذہ کے تبادلوں کا چھٹا مرحلہ جون میں شروع کیا جائے گا ایسے اساتذہ جن کی پروموشن کے بعد ایڈجسٹمنٹ نہ ہوپائی ہے وہ بھی اپنے اپنے سٹیشن،سکولز سلیکٹ کرسکتے ہیں۔