لاوارث نعشوں کی تدفین‘ تمام بلدیاتی ادارو ں کو فنڈز مختص کرنے کی ہدایت

    لاوارث نعشوں کی تدفین‘ تمام بلدیاتی ادارو ں کو فنڈز مختص کرنے کی ہدایت

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)صوبہ بھر میں لاوارث نعشوں کی تدفین کیلئے تمام بلدیاتی ادارو ں کو فنڈز مختص کرنے کی ہدایت(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

کی گئی ہے فی نعش تدفین کیلئے4ہزارروپے اس میں قبر کا کے اخراجات کیساتھ ساتھ کفن،دفن کا انتظام بھی ہوگا لاوارث نعش کو لے جانیوالے شخص کو بھی 500روپے دیئے جائینگے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -