وی سی نشتر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے بھائی ڈاکٹر عارف انتقال کرگئے‘ نمازجنازہ میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت

  وی سی نشتر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے بھائی ڈاکٹر عارف انتقال کرگئے‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی)وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کے بھائی ڈاکٹر عارف کمال مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز علی الصبح انتقال کر گئے،مرحوم کی نمازی جنازہ جامع مسجد نشتر ہسپتال میں ادا کی گئی جس میں کورونا کے پیش نظر سماجی فاصلے کو(بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

مد نظر رکھتے ہوئے طبی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔