کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

  کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق چک 113 پی کا رہائشی 60 سالہ عبدالغفار کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -