جندول میں قصائیوں کیخلاف کارروائی جاری

جندول میں قصائیوں کیخلاف کارروائی جاری

  

جندول (نمائندہ پاکستان) جندول سب ڈویژن میں منافع خور اور ناقیص صفائی پر کئی قصائیوں کے خلاف کاروئی دیگر کئی غیر معیاری گوشت فروش قصاب بھاگ جانے میں کامیاب ائندہ بھی عوام کے خاطر اسطر ح کاروائی عمل میں لائی جائے گی جس کا علاقائی لوگوں معیاری گوشت سرکاری ریٹ پر مہیا کرنا ہے۔تفصلات کے مطابق صوبائی اور ضلعی ااحکامات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر طارق حسین کے حدایات پر ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر یونس خان جندول کے مختلف بازاروں میں منافع خور قصائیوں اور گران فروش دوکادنداروں کے خلاف کاروئی کرکے کئی قصائیوں سمیت دکانداروں کو جرمانہ کردیا انہونے میڈیا کو بتایا کہ کسی صورت کوئی بیمانی کرنے ولا قصاب کو نہیں بخشا جائے گا انہونے مزید کہا کہ جہاں جہاں بھی قصائی حضرات گران فروشی کررہی ہے یا منافع خوری میں مبتلا ہے تو انکے نشان دہی کریں ہم انکے خلاف سخت کاروئی عمل میں لائی نگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -