اسلام آباد، 13اسسٹنٹ ڈاریکٹر ز کے تقرر اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(این این آئی)ایڈیشنل ڈاریکٹر جنرل ایسٹ نے 13اسسٹنٹ ڈاریکٹر ز کے تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17کے افسر غازی خان کو انٹر پول ٹرانسفر کر دیا گیا۔اسسٹنٹ ڈاریکٹر شوکت نواز،ضیا اللہ حسن،ندیم اختر کو نارتھ زون رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔گریڈ سترہ کے افسر ذوالفقار احمد،محمد شعیب کی خدمات ساؤتھ زون کے سپرد کر دی۔ایڈیشنل ڈاریکٹر جنرل عصمت اللہ جونیجو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تقرر،تبادلوں کا نوٹیفیکشن