پشاور،خیبر پختونخوا کے چیف خطیب عید گاہ میں نماز عید پڑھائیں گے

پشاور،خیبر پختونخوا کے چیف خطیب عید گاہ میں نماز عید پڑھائیں گے

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)عید الفطر کی نماز چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد اسماعیل عید گاہ مسجد چارسدہ روڈ میں درج ذیل شیڈول کے مطابق پڑھائیں گے۔ تقریر پونے سات بجے شروع ہوگی جبکہ عید کی نماز 07:15پر ادا کریں گے۔ جسکے فورًا بعد خطبہ دیا جائے گا۔ اس امر کا اعلان ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -