روئیدار خان انتقال کرگئے

روئیدار خان انتقال کرگئے

  

تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)تخت بھائی سرکل پولیس اسٹیشن ساڑو شاہ کے ایس ایچ او فیض محمد خان کے والد بزرگوار روئیدار خان انتقال کرگئے۔مر حوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علاقہ اور اعلیٰ و سول سرکاری حکام نے شرکت کی۔ رسم قل بروز بدھ گڑھی کپورہ علاقہ دولت زئی مردان میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -