میاں محمد حمید انتقال کرگئے

میاں محمد حمید انتقال کرگئے

  

تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)مسلم لیگ(ضیاء) ضلع مردان کے صدر اور معروف سماجی کارکن میاں گل زادہ کے چچا میاں محمد حمید انتقال کرگئے۔ مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علاقہ نے شرکت کی۔ رسم قل بروز بدھ یوسی پر خو ڈھیری تحصیل تخت بھائی میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -